All Paper Jobs

Jobs in Pakistan Govt and Private Department 2023

حلف برداری آج ہوگی ، نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل

حلف برداری آج ہوگی ، نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل

17 August, 2023


ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں نگراں کابینہ آج شام 5 بجے ایوان صدر میں حلف لے گی۔ کابینہ کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے،

نگران وزیر اعظم چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، جام کمال اور دیگر دوستوں سے اہم مشاورت کررہے ہیں۔

دریں اثنا نگران کابینہ کے لیے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی مشاورت تاحال جاری ہے، جس میں وہ مزید ناموں پر مشاورت کررہے ہیں۔

 

 

For More Jobs Info Click Here
Follow us on Twitter Click Here

Leave a Reply